: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ا نچیو ن 17 ستمبر ( ایجنسیز) ا یشین گیمس 2014 کی مشعل آ ج میز با ن شہر ا نچیو ن پہنچی جبکہ ا فتتا حی تقریب سے دو دن پہلے مشعل شہر پہنچ گئی ہے۔ ا یشین گیمس کی افتتا حی تقر یب 19 ستمبر کو ہو گی اور 10 ہز ا ر ا تھیلیٹس ا
یشین گیمس میں حصہ لینگے جو کہ دو ہفتہ جا ری ر ہینگے ۔ فٹبا ل ٹو ر نمنٹ اتوا ر سے شر و ع ہو چکے ہیں جبکہ د فا عی چمپین جا پا ن نے پہلے میچ میں کو یت پر جیت در ج کی ۔ ا س ایشین گمیس میں چین سب سے بڑ ا 900 ا تھلیٹ کا د ستہ روانہ کر ر ہا ہے جبکہ بر و نی کے طر ف سے صر ف 11 ا تھلیٹ حصہ لینگے ۔